اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی

24 Nov 2023
24 Nov 2023

(ویب ڈیسک) سونے کی بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت کم ہو گئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے بعد سونے کی نئی عالمی قیمت 2013 ڈالر کی سطح  پر آ گئی۔دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں  150 روپے کی معمولی کمی ہوئی، جس سے نئی قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 129 روپے کی کمی ہوئی، جس سے فی10 گرام سونا ایک لاکھ 84 ہزار 928 روپے کا ہوگیا۔سونے کے نرخوں کے برعکس مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی رد و بدل کے 2550 روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی کسی تبدیلی کے بغیر 2186.21 روپے پر مستحکم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے