اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا رات گئے راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ

24 Nov 2023
24 Nov 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی رات گئے راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پہنچ گئے، انہوں نے ایمرجنسی اور دیگر وارڈز کا معائنہ کیا۔

محسن رضا نقوی نے مریضوں کی خیریت دریافت کی اور مفت ادویات، ٹیسٹ کی سہولت کے بارے میں دریافت کیا، نگران وزیر اعلیٰ نے مریضوں کیلئے فراہم کردہ طبی سہولتوں کا بھی جائزہ لیا، مریضوں اور تیمارداروں نے علاج معالجے کی سہولتوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔

نگران وزیر اعلیٰ نے راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں صفائی کے انتظامات کا مشاہدہ کرتے ہوئے کہا کہ مریضوں کو معیاری علاج معالجہ کی سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں، ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کو دکھی انسانیت کی خدمت میں مصروف دیکھ کر خوشی ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے