اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ حرا خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

23 Nov 2023
23 Nov 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حرا خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔

اداکارہ حرا خان اپنی والدہ کے ساتھ عمرہ کرنے گئیں جس کی تصاویر انہوں نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہیں۔ حرا خان نے لکھا ’کوئی الفاظ نہیں! میں صرف شکر گزار ہوں‘۔

حرا خان نے لکھا کہ اللہ میاں واقعی مہربان ہے جس نے مجھے اپنے گھر بلایا اور گزشتہ 16 دن سال کے سب سے زیادہ صحت بخش دن رہے ہیں۔

اداکارہ نے لکھا کہ وہ ابھی اپنی ماں کے ساتھ عمرے سے واپس آئی ہیں اور یہ سب ایک خواب کی طرح محسوس ہوتا ہے۔ اس سعادت پر اللہ تعالیٰ کی شکرگزار ہوں۔ غزہ اور اپنے ملک کے لیے بھی دعا کی۔ اللہ ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے، آمین۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے