اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سموگ کا راج برقرار، لاہور آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر آگیا

22 Nov 2023
22 Nov 2023

(لاہور نیوز) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت میں سموگ کا راج برقرار ہے، شہر میں صبح سویرے ایئر کوالٹی انڈیکس دو سو پوائنٹ سے زائد ریکارڈ کیا گیا ہے۔

لاہور آج دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر ہے،مال روڈ کے اطراف میں فضائی آلودگی کی شرح 372 ریکارڈ کی گئی۔ شملہ پہاڑی کے اطراف میں 322، گارڈن ٹاؤن کے گردو نواح میں 303 ریکارڈ کی گئی ہے۔

دوسری جانب لاہور انتظامیہ نے سموگ کریک ڈاؤن بھی تیز کردیا ہے، سیف سٹی کیمروں کی مدد سے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کی نگرانی کی جارہی ہے،کیمروں کی مدد سے 13000 گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفکیٹ بھی چیک کیے گئے۔

انسداد سموگ کارروائیوں میں اب تک 8000 گاڑیاں بند کی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے