اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور کی معروف کاروباری شخصیت سلمان ملک آئی پی پی میں شامل

21 Nov 2023
21 Nov 2023

(لاہور نیوز) لاہور کی معروف کاروباری شخصیت سلمان ملک ساتھیوں سمیت آئی پی پی میں شامل ہو گئے۔

سلمان ملک اورعفیف صدیقی نے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین سے ملاقات کی۔ سلمان ملک اور عفیف صدیقی اپنے ساتھیوں سمیت استحكام پاكستان پارٹی میں شامل ہو گئے اور جہانگیر خان ترین كی قیادت پر اعتماد كا اظہار کیا۔ اس موقع پر کثیر تعداد میں بااثر سیاسی شخصیات، یوسی ناظمین بھی پارٹی میں شامل ہوئے۔

دوسری جانب ضلع قصور سے 22 بلدیاتی نمائندوں اور تاجر رہنماؤں نے صدر آئی پی پی عبدالعلیم خان سے ملاقات کی۔ میونسپل کمیٹی کے سابق چیئرمین، کونسلرز، صدر انجمن تاجران اور یوتھ رہنما پارٹی میں شامل ہوئے۔

اس موقع پر عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ عوام باشعور ہیں، باریاں لینے والوں کے لئے 8 فروری مایوسی کا دن ہو گا، لوٹ مار کے بجائے استحکام پاکستان پارٹی ملکی وسائل عام آدمی پر خرچ کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے