اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ڈاکٹر شمشاد سے نیدر لینڈز کی سفیر کی ملاقات، کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی کے عزم کا اظہار

21 Nov 2023
21 Nov 2023

(ویب ڈیسک) نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر سے نیدرلینڈز کی سفیر نے ملاقات کی، ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب بڑھانے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق نیدرلینڈز کی سفیر نے آئی ایم ایف سے سٹاف سطح معاہدہ ہونے اور پاکستان کی مجموعی معاشی صورتحال میں بہتری پر مبارکباد دی، نگران وزیر خزانہ نے مختلف شعبوں میں کی جانے والی اصلاحات پر روشنی ڈالی۔

ڈاکٹر شمشاد اختر نے ڈچ فیلو شپ پروگرام کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا، ماضی میں فیلوشپ پروگرام پاکستانی طلبہ کیلئے فلیگ شپ پروگراموں میں سے ایک تھا، مختلف شعبوں میں خواتین کی محنت کی شراکت کو بھی نیدرلینڈز کی سفیر نے سراہا۔

نگران وزیر خزانہ اور نیدرلینڈز کی سفیر کے درمیان ملاقات میں نیدرلینڈز میں آئندہ انتخابات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے