اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

خدیجہ شاہ کی نظربندی کے خلاف درخواست، ڈپٹی کمشنر کو رپورٹ کیلئے نوٹس جاری

21 Nov 2023
21 Nov 2023

(لاہور نیوز) پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کی نظربندی کے خلاف درخواست میں لاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو تفصیلی رپورٹ اور جواب کیلئے نوٹس جاری کر دیا۔

جسٹس علی باقر نجفی نے خدیجہ شاہ کے شوہر جہانزیب امین کی درخواست پر تحریری حکم جاری کیا۔

عدالت نے لکھا کہ درخواست کے مطابق ڈپٹی کمشنر لاہور نے انٹیلی جنس کمیٹی کی رپورٹ پر نظربندی کا حکم دیا۔ ڈپٹی کمشنر لاہور 22 نومبر کو تفصیلی رپورٹ اور جواب داخل کریں۔

خدیجہ شاہ کے شوہر جہانزیب امین نے مؤقف اختیار کیا کہ خدیجہ شاہ نے بے بنیاد الزامات پر رضاکارانہ گرفتاری دی، خدیجہ شاہ کی ضمانت بھی منظور ہو چکی، عدالت ڈپٹی کمشنر کے نظربندی حکم کو کالعدم قرار دے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے