اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شہر میں ڈاکو راج، 24 گھنٹوں میں 400 سے زائد وارداتیں رپورٹ

21 Nov 2023
21 Nov 2023

(لاہور نیوز) شہر میں ڈاکو راج برقرار، لاہور پولیس کے افسران کی کرائم کنٹرول کرنے کی سب تدبیریں بے کار ہو گئیں۔

تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس ڈاکوؤں اور لٹیروں کو پکڑنے میں ناکام ہوگئی ،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبائی دارالحکومت میں مختلف جرائم کی 469 وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔

 پولیس کے مطابق چور شہر کے مختلف علاقوں میں20 گھروں سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان لے اڑے ،ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر مختلف مقامات سے 40افراد سے لاکھوں روپے کرنسی اور موبائل فونز چھین لیے،  جھپٹا مار کارروائیوں میں 48شہری شاہراہ عام پر ہزاروں روپے اور موبائل فونز سے محروم ہو گئے۔

 پولیس رپورٹ کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں سے 50موٹرسائیکلیں چوری جبکہ 2 چھین لی گئیں،دو کارچوری،5دیگر وہیکل چوری  اور متفرق چوری کی 302وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ  گزشتہ ایک روز کے دوران ناجائز اسلحہ کے 33،منشیات کے28مقدمات درج کیے گئے ،آپریشن و انویسٹی گیشن ونگ نے 72اشتہاری اور109عدالتی مفروران کو بھی پکڑ لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے