اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سموگ کا تدارک: پنجاب کے 10 اضلاع میں آج سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

18 Nov 2023
18 Nov 2023

(لاہور نیوز) سموگ کے باعث صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے 10 اضلاع میں آج سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے سمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق 10 اضلاع میں آج بروز ہفتہ لاک ڈاؤن ہو گا، لاہور، ننکانہ، شیخوپورہ، قصور، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، حافظ آباد اور منڈی بہاؤالدین میں لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 10 اضلاع میں ہفتے کے روز نقل و حرکت محدود ہوگی، تمام سرکاری اور نجی سکول، کالجز اور یونیورسٹیز بند رہیں گے اور آن لائن کلاسز کی اجازت ہوگی جبکہ بازار، دکانیں، جم، سینما گھر اور دفاتر 3 بجے کے بعد کھولے جا سکیں گے۔

دوسری جانب چند دن قبل ہونے والی بارش کے بعد سے لاہور کی فضائی آلودگی میں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے، صوبائی دارالحکومت کو دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا جہاں گزشتہ صبح 7 بجے پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 374 ریکارڈ کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ بدھ کو نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے سموگ کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اہم اجلاس طلب کیا تھا جس میں ہفتے کے روز سکول، کالج اور یونیورسٹیاں بند رکھنے اور کاروباری مراکز کھولنے کیلئے اوقات کار کے تعین کے حوالے سے فیصلے ہوئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے