اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایل ڈی اے کی ملتان روڈ پر قائم 6 غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف کارروائی

17 Nov 2023
17 Nov 2023

(لاہور نیوز) ایل ڈی اے کا غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ ملتان روڈ پر قائم 6 غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف کارروائی کی گئی۔

آپریشن کے دوران مانگا ویلی سکیم کی سڑکیں اور سٹرکچر مسمار کر دیا۔ سماڈا گاؤں کے قریب ایل ایس ڈی سکیم کا سیوریج سسٹم، سڑکیں و دفاتر گرا دیا گیا۔ سپرنگ گارڈن سکیم کا دفتر، گیٹ اور باؤنڈری وال مسمار کر دی گئی۔

ایل ڈی اے نے کمرشل لائزیشن فیس نادہندگان کے خلاف بھی شکنجہ سخت کر دیا۔ ایک ارب 41 کروڑ کے نادہندہ ہونے پر رائیونڈ روڈ پر روزا بلانکا کنٹری کلب کو سیل کر دیا۔ ایل ڈی اے ٹیموں نے روزا بلانکا اور آئیکن ویلی کو بھی سربمہر کر دیا۔ آئیکن ویلی کو ادائیگی کے متعدد بار نوٹسز جاری کیے جا چکے ہیں۔ آپریشن چیف ٹاؤن پلانر ٹو اظہر علی کی سربراہی میں ایل ڈی اے کی ٹیموں نے کیا۔

کمشنر لاہور و ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر ایل ڈی اے نادہندگان کے خلاف کارروائیوں میں تیزی لائی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے