اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چوہنگ : 5 افراد کے قتل کا مقدمہ درج

28 Oct 2023
28 Oct 2023

(لاہور نیوز) چوہنگ کے علاقے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق چوہنگ کے علاقے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کے قتل کا مقدمہ زندہ بچ جانےو الی خاتون نبیلہ کی مدعیت میں درج کر لیا گیا۔

ایف آئی آر میں دفعہ 302/324/427/148/149/7اے ٹی اے سمیت دہشت گردی کی دیگر دفعات بھی شامل کی گئی ہیں ۔ قتل کی واردات کے نامزد ملزمان غلام صابر، مبشر طفیل سمیت دونامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے ۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے حویلی میں بیٹھے افراد پر جدید آٹومیٹک اسلحہ سے فائرنگ کر دی، جس میں چارپائیوں پر بیٹھے بچے سمیت 6افراد کو گولیاں لگیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے