اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.07 قیمت فروخت : 41.14
  • یورو قیمت خرید: 323.04 قیمت فروخت : 323.62
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.63 قیمت فروخت : 374.31
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.15 قیمت فروخت : 74.28
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 463200 دس گرام : 397100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 424597 دس گرام : 364006
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7654 دس گرام : 6569
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فلسطین کی حمایت کی سزا: ماہرہ خان کا انسٹا گرام اکاؤنٹ 'شیڈو بین'

20 Oct 2023
20 Oct 2023

(لاہور نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کو فلسطین کی حمایت مہنگی پڑ گئی، اداکارہ کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ ’شیڈوبین‘ کردیا گیا۔

اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر سٹوری شیئر کی ہے جس میں انہوں نے لکھا کہ ’بہت خوب، میرا انسٹا اکاؤنٹ شیڈو بین کردیا گیا‘۔ماہرہ نے اس کے باوجود فلسطین کی حمایت کرتے ہوئے فلسطین کے پرچم کے کئی ایموجیز بنائے۔

واضح رہے کہ میٹاکی  زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام جب کسی اکاؤنٹ پر شیڈوبین کی پابندی لگاتا ہے تو اس صارف کی پوسٹ اس کے فالوورز کی انسٹا گرام فیڈزکے اوپر نظر نہیں آتی جبکہ وہ اکاؤنٹ سرچ لسٹ میں بھی نہیں آتا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے