اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.07 قیمت فروخت : 41.14
  • یورو قیمت خرید: 323.04 قیمت فروخت : 323.62
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.63 قیمت فروخت : 374.31
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.15 قیمت فروخت : 74.28
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 463200 دس گرام : 397100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 424597 دس گرام : 364006
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7654 دس گرام : 6569
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بنگلا دیش آج بھارت کو ہرا دے تو سحر شنواری کیا کرینگی؟ انوکھا اعلان

19 Oct 2023
19 Oct 2023

(ویب ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ کا جادو شائقین کرکٹ کے سر چڑھ کر بول رہا ہے اور لوگ میچز کو خوب انجوائے کررہے ہیں۔

سحر شنواری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ میں لکھا کہ ’’ انشاء اللہ میرے بنگالی بندو اگلے میچ میں اُن سے بدلہ لیں گے۔ اگر بنگلہ دیش کی ٹیم انڈیا کو ہرانے میں کامیاب ہوگئی تو میں بنگالی لڑکے کے ساتھ فش ڈنر ڈیٹ کیلئے ڈھاکہ جاؤں گی‘‘۔

سحر خان نے ایک اور پوسٹ میں لکھا کہ صرف بنگلہ دیش کی ٹیم ہی بھارت کو سبق سکھا سکتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے