اپ ڈیٹس
  • 294.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

درآمدات میں نرمی : ایک ماہ میں موبائل فونزکی امپورٹ میں 76 فیصد اضافہ

26 Sep 2023
26 Sep 2023

(ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک کی طرف سے درآمدات پر پابندیوں میں نرمی کرنے سے گزشتہ ماہ موبائل فونز کی امپورٹ میں 76 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔

گزشتہ سال اگست میں 13 ارب 92 کروڑ روپے کے فون درآمد ہوئے تھے لیکن امپورٹ میں 76 فیصد اضافے کے بعد اب 32 ارب 71کروڑ روپے کے فون امپورٹ کیے گئے ہیں۔

ادارہ شماریات کے مطابق اگست 2023 میں 32 ارب 71 کروڑ روپے مالیت کے موبائل فون امپورٹ کیے گئے جبکہ جولائی میں 19 ارب 14 کروڑ روپے کے موبائل فون درآمد کیے گئے۔

اگست 2023 میں موبائل فونز کی امپورٹ پر 11 کروڑ 13 لاکھ اور جولائی 2023 میں موبائل فونز پر 6 کروڑ 81 لاکھ 35 ہزار ڈالر زرمبادلہ خرچ ہوا۔

گزشتہ مالی سال 136 ارب 84 کروڑ روپے مالیت کے موبائل فون درآمد ہوئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے