اپ ڈیٹس
  • 294.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نجکاری کا عمل مکمل نہیں کر سکتے، شروع کر کے جائیں گے، نگران وزیر توانائی

25 Sep 2023
25 Sep 2023

(لاہور نیوز) نگران وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ ہم نجکاری کا عمل مکمل نہیں کر سکتے لیکن شروع کر کے جائیں گے، نجکاری کی لسٹ میں شامل اداروں کی نجکاری کی جائے گی۔

پاور سیکٹر کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے نگران وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے کہا کہ ڈسکوز سمیت پاور پلانٹس کیلئے اصلاحات کا عمل جاری ہے، حکومت کی زیادہ توجہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں پر ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈسکوز میں اصلاحات کیلئے تین تجاویز پر کام کیا جا رہا ہے، پہلی تجویز کے تحت ڈسکوز کی نجکاری زیر غور ہے۔

وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ بجلی کمپنیوں کے طویل عرصے کیلئے لانگ ٹرم کنسیشنل ایگریمنٹس کی تجویز ہے، اس طریقہ کار کے تحت ڈسکوز کی مینجمنٹ 20 سال سے زائد عرصے کیلئے پرائیویٹ سیکٹر کو دی جائے۔محمد علی نے کہا کہ بجلی کمپنیوں کو متعلقہ صوبوں کو دینے کی تجویز بھی زیر غور ہے، کمپنیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں تبدیلیاں کرنے جا رہے ہیں، بورڈ آف ڈائریکٹرز میں تبدیلیوں سے اصلاحات کا عمل شروع ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے