اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ہیلتھ کارڈ کمپنی کی جانب سے تمام آپریشنز کے لئے 30 فیصد ادائیگی لازمی قرار

23 Sep 2023
23 Sep 2023

(لاہور نیوز) محکمہ صحت نے نجی ہسپتالوں سے ہیلتھ کارڈ پر سرجری کے لئے غریب مریضوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا۔

ہیلتھ کارڈ پر نجی ہسپتالوں میں آپریشن کروانے والوں کی مشکلات بڑھ گئیں۔ ہیلتھ کارڈ کمپنی نے تمام آپریشنز کے لئے 30 فیصد پیشگی ادائیگی کو لازمی کر دیا۔ اس سے پہلے چند اہم آپریشنز کے لیے 30 فیصد پیشگی ادائیگی ضروری تھی۔ ڈلیوری ، موتیا اور  دل کے آپریشنز کو ہیلتھ کارڈ سے ہٹایا جا چکا ہے۔

نجی ہسپتالوں میں اب پتہ، ہرنیا ، گائنی، لیپروسکوپی ، ناک، کان و گلہ، آرتھو اور نیورو کے آپریشنز کے لئے  30 فیصد  رقم  پہلے ادا کرنی ہو گی۔ سرکاری ہسپتالوں میں ہیلتھ کارڈ پر 30 فیصد ادائیگی لازمی نہیں ہو گی۔ مریضوں کی بڑی تعداد دوبارہ سرکاری ہسپتالوں کا رخ کرنے لگی۔

سی ای او ہیلتھ کارڈ کمپنی ڈاکٹر علی رزاق کا کہنا ہے کہ نجی ہسپتالوں میں لوگوں کی بڑی تعداد   آپریشن کروا رہی تھی جس میں فراڈ ہو رہا تھا ۔ انہوں نے کہا کہ  30 فیصد  پیشگی ادائیگی  نہ کر سکنے والے افراد سرکاری ہسپتال جا کر فری  علاج کرا سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے