اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

موسلادھار بارش، وزیراعلیٰ محسن نقوی کا انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم

19 Sep 2023
19 Sep 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبائی دارالحکومت میں موسلادھار بارش کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔

وزیراعلیٰ محسن نقوی ان دنوں چین میں موجود ہیں، موسلادھار بارش کی اطلاع پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے چین سے واسا، ریسکیو 1122 اور ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے۔

محسن نقوی نے انتظامیہ اور متعلقہ افسران کو فیلڈ میں پہنچنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نشیبی علاقوں سے بارشی پانی کا نکاس جلد از جلد یقینی بنایا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے