اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

موٹاپا 50 سال سے کم عمر افراد میں کیسز میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے، تحقیق

18 Sep 2023
18 Sep 2023

(ویب ڈیسک) موٹاپا اور شراب نوشی جیسے عوامل 50 سال سے کم عمر افراد میں کیسز میں اضافے کا باعث بن سکتے ہیں۔

ایک نئی تحقیق کے مطابق 1990 سے 2019 کے درمیان 50 برس سے کم عمر افراد میں کیسز میں اضافہ ہوا تاہم، برطانیہ میں 2010 سے 2019 کے درمیان بیماری کی جلدی تشخیص ہو جانے کے باعث کینسر سے ہونے والی اموات کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے۔

محققین کا اندازہ ہے کہ جیسے کینسر کی بڑی وجہ جینیاتی ہوتی ہے ویسے ہی تمباکو نوشی، شراب نوشی اور گوشت اور نمک پر مشتمل بھرپور غذا جبکہ پھل اور دودھ پر مشتمل کم غذا کا استعمال بھی اس بیماری کی بنیادی وجہ ہے۔ علاوہ ازیں کم جسمانی سرگرمی اور ہائی بلڈ شوگر بھی خطرناک عوامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے