اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نیا پاکستان سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں اضافہ

15 Sep 2023
15 Sep 2023

(لاہور نیوز) سٹیٹ بینک کی جانب سے نیا پاکستان سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں اضافہ کر دیا گیا۔

سٹیٹ بینک کے مطابق ڈالر میں تین ماہ کی سرمایہ کاری کے منافع میں 1 اعشاریہ 25 فی صد اضافہ ہوا ہے، ڈالر میں تین ماہ کی سرمایہ کاری پر شرح منافع 8 اعشاریہ 25 فی صد ہوگیا، روپے میں تین ماہ کی سرمایہ کاری پر شرح منافع میں 6 فی صد اضافہ ہوا ہے جس کے بعد روپے میں تین ماہ کی سرمایہ کاری پر شرح منافع 21 فی صد ہوگیا۔

ڈالر میں 6 ماہ کی سرمایہ کاری کے منافع میں 1 اعشاریہ 30 فی صد کا اضافہ ہوا ہے، ڈالر میں 6 ماہ کی سرمایہ کاری پر منافع 8 اعشاریہ 50 فی صد ہوگیا جبکہ روپے میں 6 ماہ کی سرمایہ کاری پر شرح منافع میں 6 فی صد اضافے کے بعد روپے میں چھ ماہ کی سرمایہ کاری پر شرح منافع 21اعشاریہ 25 فی صد ہوگئی ہے۔

اسی طرح ڈالر میں 12 ماہ کی سرمایہ کاری پر شرح منافع 1 اعشاریہ 50 فی صد بڑھایا گیا ہے، ڈالر میں 12 ماہ کی سرمایہ کاری پر شرح منافع 9 فی صد جبکہ روپے میں 12 ماہ کی سرمایہ کاری پر شرح منافع میں 6 فی صد اضافہ ہوا ہے جس کے بعد روپے میں 12 ماہ کی سرمایہ کاری پر شرح منافع 21 اعشاریہ 50 فی صد ہوگیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے