اپ ڈیٹس
  • 218.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 322.11 قیمت فروخت : 322.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.35 قیمت فروخت : 373.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.72 قیمت فروخت : 193.07
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.45 قیمت فروخت : 201.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ماضی کی معروف اداکارہ ممتاز بیگم کی 25 سال بعد پاکستان آمد

15 Sep 2023
15 Sep 2023

(ویب ڈیسک) ماضی کی معروف اداکارہ ممتاز بیگم کی 25 سال بعد واپس پاکستان آمد ہوئی ہے۔

لاہور میں میرا کے گھر پہنچنے پر ممتاز بیگم کا شاندار استقبال کیا گیا جب کہ ان کے ہمراہ ان کے بیٹے بھی پاکستان آئے ہیں۔

اس موقع پر اداکارہ میر ا نے کہا کہ ممتاز بیگم کے لیے ان کے گھر کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں جس پر ممتاز بیگم نے میرا سے ملاقات پر اظہار مسرت اور اداکارہ کے فنی کیریئر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 ممتاز بیگم کی مشہور فلموں میں برسات کی رات، چودھویں کا چاند اور میرے محبوب سمیت درجنوں شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے