اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سندھ ہائیکورٹ نے حریم شاہ کے شوہر کی بازیابی کی درخواست نمٹادی

14 Sep 2023
14 Sep 2023

(ویب ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کے واپس گھر پہنچنے پر مبینہ گمشدگی سے متعلق درخواست نمٹا دی۔

عدالت میں ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال کی مبینہ گمشدگی سے متعلق سماعت ہوئی، اس دوران سید بلال شاہ عدالت میں پیش ہوئے، بلال شاہ نے بیان دیا کہ کچھ لوگ میری نقل و حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

عدالت نے کہا کہ درخواست گزار چاہیں تو اس حوالے سے قانونی راستہ اختیار کرسکتے ہیں، لاپتہ شہری گھر واپس آگیا ہے درخواست کا مقصد پورا ہوچکا ہے۔

عدالت نے حریم شاہ کے شوہر کی بازیابی کی درخواست نمٹا دی جو بلال شاہ کی والدہ جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی، واضح رہے کہ بلال شاہ 26 اگست  کو ڈیفنس تھانے کی حدود سے لاپتہ ہوگئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے