اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بالی ووڈ کے میگا سٹار بھی مولانا طارق جمیل کے پرستار نکلے

14 Sep 2023
14 Sep 2023

(ویب ڈیسک) بھارت کی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کے میگا سٹار بھی مولانا طارق جمیل کے پرستار نکلے۔

ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ بالی ووڈ کے میگا سٹارسلمان خان  بھی ان کے بیان سنتے ہیں۔

مولانا طارق جمیل کا کہنا تھا کہ ان کے ایک دوست کاروبار کے سلسلے میں ممبئی گئے۔ وہ اپنے جس دوست  کے گھر ٹھہرے تھے اس نے انہیں بالی ووڈ سٹار سلمان خان سے ملوایا۔ سلمان خان نے پوچھا کہ کیا آپ مولانا طارق جمیل کو جانتے ہیں۔

مولانا طارق جمیل نے کہا کہ میرا دوست یہ سن کر حیران رہ گیا اوراس نے سلمان خان سے پوچھا کہ آپ مولانا طارق جمیل کو کیسے جانتے ہیں جس پر سلمان خان نے میرے بیان کی سی ڈیز دکھائیں جو وہ سنتے ہیں۔ سلمان خان کے گھر والے بھی میرا بیان سنتے ہیں۔

بالی ووڈ اور پاکستان کے متعدد سپر سٹار مولانا طارق جمیل کے مداح ہیں۔ بالی ووڈ اسٹار عامر خان بھی سعودی عرب میں مولانا طارق جمیل سے ملاقات کرچکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے