12 Sep 2023
(ویب ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کل اٹک جیل میں ہو گی۔
خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کیس کی سماعت کرنے اٹک جیل جائیں گے، وزارت قانون نے اٹک جیل میں سماعت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی کا سکیورٹی خدشات کے پیش نظر اٹک جیل میں ہی ٹرائل ہو گا۔