اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع کرانے کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا

12 Sep 2023
12 Sep 2023

(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اراکین پارلیمنٹ اورصوبائی اسمبلی کے گوشوارے جمع کرانے کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق مالی سال 2022-23 کے گوشوارے جمع کروانے کی حتمی تاریخ 31 دسمبر 2023ء ہے، تمام اراکین اپنے بشمول شریک حیات و زیر کفالت بچوں کے اثاثوں اور واجبات کے گوشوارے جمع کرائیں۔

15 جنوری تک گوشوارے جمع نہ کروانے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان ممبران کی رکنیت معطل کر دے گا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق ارکان گوشوارے جمع نہ کرانے تک کسی بھی کارروائی میں حصہ نہیں لے سکیں گے، گوشواروں میں کسی قسم کی غلط معلومات فراہم کرنے پر کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے