اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

شادی یا تعلق میں رہنا آرٹ ہے جسے سمجھنا ضروری ہے: طوبیٰ انور

02 Sep 2023
02 Sep 2023

(لاہور نیوز) اداکارہ طوبیٰ انور نے کہا ہے کہ شادی شدہ جوڑے تھراپسٹ کے پاس مسائل لے کر جانا نہیں چاہتے لیکن ہمیں سمجھنا ہوگا کہ شادی اور کسی سے تعلق میں رہنا بھی ایک آرٹ ہے جس کو سیکھنا اور سمجھنا بہت ضروری ہے۔

ایک انٹرویو میں شادی شدہ زندگی کے مسائل سے متعلق بات کرتے ہوئے طوبیٰ انور کا کہنا تھا کہ ہمارے معاشرے میں میرج کاؤنسلنگ کا رجحان نہیں ہے جو کہ بہت ضروری ہے، ہم شادی شدہ لائف کے مسئلے کو تھراپسٹ کے پاس لے کر نہیں جانا چاہتے۔

انہوں نے کہا کہ ہم شادی شدہ  مسئلوں کو لے کر کسی سے بات نہیں کرتے، ہمارے گھر کے بڑے اپنے مسئلوں میں پھنسے ہوئے ہیں، بہن، بھابھیاں اپنے مسئلوں میں ہیں تو آپ بتائیں کہ ہم اپنے مسئلے لے کر کس کے پاس جائیں؟

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ایسی صورتحال میں کون ہمارے مسئلے سنے گا؟کون میاں بیوی کو بیٹھ کر سمجھائے؟ نئے اور کم عمر شادی شدہ جوڑوں کو تھراپسٹ کے پاس جانا چاہیے، شادی اور کسی سے تعلق میں رہنا بھی ایک آرٹ ہے جس کو سیکھنا اور سمجھنا بہت ضروری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے