اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایف بی آر میں کتنے سو ارب کی کرپشن ہوتی ہے؟ چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا بڑا انکشاف

24 Aug 2023
24 Aug 2023

(ویب ڈیسک) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) زبیر امجد ٹوانہ نے انکشاف کیا ہے کہ ایف بی آر میں 500 سے 600 ارب روپے کی کرپشن ہوتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں بات کرتے ہوئے زبیر امجد ٹوانہ کا کہناتھا کہ ادارے کے لیے ممکن نہیں کہ ایف بی آر کے تمام 25000 ملازمین کے اثاثے چیک کر سکیں۔

انہوں نے کہا کہ ایف بی آر میں تعیناتی اور ترقی کے موقع پر ملازمین کے لیے لازم ہے کہ وہ اپنے اثاثے ظاہر کریں۔دوسری جانب سینیٹر کامل علی آغا نے کہا کہ ایف بی آر 25 ہزار ملازمین کے اثاثے چیک نہیں کر سکتا تو 25 کروڑ لوگوں کے اثاثے کیسے چیک کرے گا؟

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے