اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نازک کلی کی مانند خوبرو اداکارہ عروہ حسین کے حسن نے ہلچل مچا دی

24 Aug 2023
24 Aug 2023

(لاہور نیوز) پاکستان شوبز انڈسڑی کی نازک کلی کی مانند خوبرو اداکارہ عروہ حسین کے حسن نے ہرسو ہلچل مچا دی۔

رپورٹ  کےمطابق دلکش نین نقش کی مالک، حسن کی ملکہ اداکارہ عروہ حسین کے حالیہ فوٹو شوٹ نے انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک طوفان برپا کردیا۔اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر گلیمرس سے بھرپور دلکش تصاویر شیئر کیں جو سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

مذکورہ تصویر میں عروہ کو پری سے مماثلت کرتے سفید لباس میں دیکھا جاسکتا ہے، جس پر خوبصورت میک اپ اور دیدہ زیب زیورات انکے حسن میں مزید اضافہ کر رہے ہیں ۔تصاویر نے منظر عام پر آتے ہی مداحوں کے دل موہ لیے،مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی ان تصاویر کی خوب تعریفیں کی جارہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے