اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سوشل میڈیا ٹرولنگ کا معاملہ ،اداکار علی رحمان کا ردعمل جاری

23 Aug 2023
23 Aug 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کے معروف اداکار علی رحمان نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر مسلسل کی جانیوالی ٹرولنگ ذہنی صحت کے متاثر ہونے کا سبب بنتی ہے۔

اپنے ایک انٹرویو میں اداکار علی رحمان کا کہنا تھا کہ وہ جلد ہی نئے  ڈرامے ’منت مراد‘ میں نظر آئیں گے جس کے ہدایتکار وجاہت حسین ہیں اور جلد ہی ان کی ایک کامیڈی فلم بھی آنے والی ہے جس میں وہ ایک ولن کے منفی کردار میں دکھائی دیں گے۔

علی رحمان نے حال ہی میں ایک خواجہ سرا کا کردار بھی نبھایا ہے، اداکار نے اس پر بات کرتے ہوئے کہا کہ جب سے انہوں نے یہ کردار کیا ہے ان کے دل میں خواجہ سراؤں کے لیے عزت اور بڑھ گئی ہے کیونکہ ہر روز ایک ایسے معاشرے میں باہر نکلنا جہاں ہر دوسرا شخص آپ کا مذاق اڑاتا ہے، جملے کستا ہے بڑی بہادری کی بات ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے