اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک بھارت ٹاکرا: چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف میچ دیکھنے سری لنکا جائیں گے

22 Aug 2023
22 Aug 2023

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے سری لنکا جائیں گے۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق پاک بھارت میچ کی سائیڈ لائن پر پاکستان اور بھارت کے کرکٹ حکام کی ملاقات بھی متوقع ہے۔پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکرٹری جے شاہ بھی سری لنکا جائیں گے۔

سائیڈ لائن پر دونوں ممالک کے کرکٹ حکام کی ملاقات میں پاک بھارت کرکٹ امور پر بات چیت ہونے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے