اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

افغانستان کے نجیب اللہ زدران پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

22 Aug 2023
22 Aug 2023

(ویب ڈیسک) افغانستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر نجیب اللہ زدران پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے۔

افغانستان کرکٹ بورڈ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (جو پہلے ٹوئٹر تھا) پر بتایا کہ نجیب زدران گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گئے ہیں۔

افغان بورڈ کے مطابق نجیب کی جگہ سکواڈ میں شاہد اللہ کمال کو  شامل کر لیا گیا ہے۔

 
 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے