اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

'اناللہ وانا الیہ راجعون'پری زاد کے سینئر اداکاراکبر خان کا انتقال ہوگیا

22 Aug 2023
22 Aug 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کے معروف ڈرامے پری زاد کے سینئر اداکار اکبر خان دار فانی سے کوچ کر گئے ۔

رپورٹ کے مطابق مرحوم اکبرخان نے کئی مشہور ڈراموں میں اداکاری کی جن میں ڈرامہ سیریل پری زاد، دل ربا، عشق زہے نصیب  شامل ہیں۔ وہ مقبول کامیڈی ڈرامے بلبلے میں بطورمہمان اداکار بھی نظر آئے، اکبرخان کی نمازجنازہ بعد نمازعصرمسجد اقصیٰ فائیو سی 2 نارتھ کراچی میں ادا کی گئی۔

اکبر خان کو مصوری اور مجسمہ سازی سے بھی گہرا لگاؤ تھا، انہوں نے کئی مجسمے بنائے ہیں اور ان کا خیال تھا کہ مجسمہ سازی کے فن کو ملک میں مزید پہچان ملنی چاہیے۔ کچھ عرصہ قبل آرٹس کونسل میں ان کی تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا تھا۔

دوسری جانب شوبز حلقوں نے اکبر خان کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکی رحلت سے انڈسٹری میں ایک بڑا خلا پیدا ہوگیا ہے۔ فن اور اداکاری کے شعبوں میں ان کی خدمات کو یاد رکھا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے