اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پرویز الٰہی کو کسی بھی خفیہ مقدمہ میں گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ بحال

21 Aug 2023
21 Aug 2023

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کو خفیہ مقدمات میں حفاظتی ضمانت دینے کے معاملہ پر کیس کی سماعت ہوئی۔

پنجاب حکومت کی سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت کے دوران عدالت نے وکلاء کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ سنایا، عدالت نے حکومتی اپیل خارج کر دی جس سے سنگل بینچ کا پرویز الٰہی کو کسی بھی خفیہ مقدمہ میں گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ بحال ہو گیا۔

عدالت کے دو رکنی بینچ نے پنجاب حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل مسترد کی، جسٹس محمد وحید خان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے اپیل پر فیصلہ سنایا۔

واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے سنگل بینچ کے فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے