اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کیا فیروزخان دوبارہ ٹی وی سکرین پر واپس آرہےہیں؟اداکار نے بتا دیا

15 Aug 2023
15 Aug 2023

(ویب ڈیسک)معروف اداکار فیروز خان کی جانب سے ایک بار پر ٹی وی سکرین پر واپسی کا اعلان کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں فیروز خان کا کہنا تھا کہ وہ جلد نئے ڈرامے 'خمار 'کے ساتھ ٹی وی سکرین پر جلوہ گر ہوں گے،اِن دنوں وہ ڈرامے کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ فیروز خان نے اپنے اور اداکارہ نجیبہ خان سے متعلق افواہیں پھیلانے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ آج کل لوگ ویوز کے خاطر کوئی بھی بات پھیلا دیتے ہیں۔

فیروز خان نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ لوگ نہ خود جیتے ہیں نہ دوسروں کو جینے دیتے ہیں دو لوگوں میں روحانی، جذباتی یا کام کے سلسلے میں بھی تعلق ہوسکتا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں فیروز خان کی اداکارہ نجیبہ کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں یہ دونوں ہائیکنگ کرتے دکھائی دے رہے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے