اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عفت عمر کونسی سیاسی جماعت کو سپورٹ کرتی ہیں؟اداکارہ نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

15 Aug 2023
15 Aug 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ عفت عمر نے کہا ہے کہ ن لیگ کی سپورٹر ہوں۔

تفصیلات کےمطابق لاہور میں نیشنل آئکون ایوارڈز 2023 کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری، فواد خان، ہمایوں سعید، وہاج علی، اداکارہ ریشم، جگن کاظم، اداکارہ عفت عمر سمیت کئی معروف فنکاروں نے شرکت کر کے تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے نیشنل آئیکون ایوارڈز 2023 میں پاکستان کی معروف سیلیبرٹیز کو ہیلتھ کارڈز اور ایوارڈز تقسیم کئے۔اپنا ایوارڈ وصول کرتے ہوئے اداکارہ عفت عمر نے خود پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور کہا کہ وہ ن لیگ کی سپورٹر ہیں سب کہیں گے کہ اسی لئے ایوارڈ دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے