اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اورکزئی میں پہلے 4 روزہ پیرا گلائیڈنگ فیسٹیول کی تقریب کا انعقاد

15 Aug 2023
15 Aug 2023

(ویب ڈیسک)خیبر پختونخوا میں جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں اورکزئی میں سامانہ کے مقام پر پہلے 4 روزہ پیرا گلائیڈنگ فیسٹیول کی تقریب منعقد کی گئی۔

تقریب میں ملک بھر سے 60 پیرا گلائیڈرز  نے دو مختلف کیٹیگریز میں حصہ لیا، مقابلے میں افغان خاتون نے بھی شمولیت اختیار کی، تقریب میں بڑی تعداد میں عوام  نے شرکت کی اور پیراگلائیڈز  کے مختلف فلائی مووز سے محظوظ ہوئے۔

تقریب سے اورکزئی میں پہلے پیرا گلائیڈنگ کلب کا بھی سنگ بنیاد رکھا گیا، جی او سی کوہاٹ تقریب کے مہمان خصوصی تھے، مہمان خصوصی نے تقریب کے اختتام پر پیراگلائیڈرز میں انعامات بھی تقسیم کیے۔

تقریب سے اورکزئی میں سیاحت کے شعبہ کو فروغ ملے گا، شاندار تقریب کے انعقاد پر علاقہ مکینوں اور عوام  نے پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے