اپ ڈیٹس
  • 229.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز چیمہ کی 2مقدمات میں درخواست ضمانت خارج

15 Aug 2023
15 Aug 2023

(لاہور نیوز)انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی 2مقدمات میں درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی۔

انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں پولیس کی گاڑیاں اور تھانہ شادمان جلانے کے مقدمہ میں سابق  گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی 2 مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،عمر چیمہ  کے وکلا نے درخواست ضمانت واپس لینے کی استدعا کی۔

عدالت نے سابق گورنر پنجاب  کے وکلاء کی درخواست منظور کرتے ہوئے عمر سرفراز چیمہ کی 2مقدمات میں درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج  کردی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے