اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ریشم کا بولڈ 'باربی لک' تنقید کی زد میں آ گیا

12 Aug 2023
12 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی فلم انڈسٹری کی مایہ ناز اداکارہ اور ماڈل ریشم کا بولڈ "باربی لک" سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد تنقید کی زد میں آ گیا۔

ٹیلی ویژن اور سینما گھروں میں اپنی جاندار اداکاری سے ناظرین کا دل جیتنے والی اور خوبصورت نین نقش کی مالک ریشم کا ٹرینڈ فالو کرنا مداحوں کو کچھ خاص نہ بھایا اور تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔

تقریباً دو دہائیوں تک فلم انڈسٹری پر راج کرنے والی ریشم کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں انہیں پاکستانی معروف برانڈ کے گلابی رنگ کے بولڈ لباس زیب تن کیے سالگرہ کی تقریب میں شرکت کرتے دیکھا گیا۔

 

ویڈیو سامنے آنے کے بعد مداحوں کی جانب سے اداکارہ کو انکی عمر کی مناسبت سے بولڈ لباس پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

مداحوں کا اداکارہ کے لباس پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ  کل تک امام حسین کا لنگر بنا رہی تھیں اورآج یہ حال ہے ۔

واضح رہے کہ اداکارہ ریشم نے فلم انڈسٹری پر راج کرتے ہوئے کئی عظیم پراجیکٹ کیے جن میں ایک  من و سلویٰ  بھی شامل تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے