اپ ڈیٹس
  • 229.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب کی نگران کابینہ کا اجلاس آج طلب

09 Aug 2023
09 Aug 2023

(لاہور نیوز) پنجاب کی نگران کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی صوبائی کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں مختلف ایجنڈوں کا جائزہ لیا جائے گا۔

نگران کابینہ جائزے کے بعد مختلف ایجنڈوں کی منظوری دے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے