اپ ڈیٹس
  • 229.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نگران وزیر اعظم کیلئے نام سامنے آ گئے

08 Aug 2023
08 Aug 2023

(ویب ڈیسک) نگران وزیر اعظم کی تقرری کا معاملہ، قرعہ کس کے نام نکلے گا؟ نام سامنے آ گئے۔

ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری، نیشنل پارٹی کی جانب سے بلوچستان سے جسٹس ریٹائرڈ شکیل بلوچ کا نام تجویز کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق حفیظ شیخ، شاہد خاقان عباسی، جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کا نام بھی زیر غور ہے، فواد حسن فواد، رؤف شیخ، ذوالفقار مگسی کے ناموں پر بھی نگران وزیر اعظم کے لئے غور و خوض کیا جا رہا ہے۔

کچھ حلقوں کی جانب سے محسن نقوی کا نام بھی بطور نگران وزیراعظم تجویز کیا گیا ہے، ڈاکٹر عشرت العباد کا نام بھی نگران وزیراعظم کیلئے زیر غور ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے