اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جشن یوم آزادی منانے کا جذبہ، بازاروں میں قومی پرچموں کی بہار

08 Aug 2023
08 Aug 2023

(لاہور نیوز) جشن یوم آزادی چند دنوں کی دوری پر رہ گیا۔ شہریوں کا جوش و ولولہ عروج پر پہنچ گیا۔ بازاروں میں قومی پرچموں کی بہار آ گئی۔

مارکیٹوں میں آرائشی اشیا کی دکانیں اور سٹالز پر رش لگ گیا۔ سبز اور سفید رنگ کی ٹوپیاں، ہار، انگوٹھیاں، ملبوسات، بینرز، بیجز ہر ایک کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ چھوٹے بڑے سبھی جشن آزادی کے دن کے لیے پرجوش ہیں۔ ننھے بچوں کا کہنا ہے کہ آزادی دھوم دھام سے منائیں گے۔ والدین بھی بچوں کی خواہش پوری کرنے میں مگن ہیں۔

شہری جہاں جوش و جذبے سے یوم آزادی منانے کی تیاریاں کر رہےہیں وہیں مہنگائی کا شکوہ بھی کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے