اپ ڈیٹس
  • 229.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈیفنس میں سکیورٹی گارڈ پر تشدد کرنے والے دو مرکزی ملزمان گرفتار

08 Aug 2023
08 Aug 2023

(ویب ڈیسک) ڈیفنس میں غلط پارکنگ سے منع کرنے پر تشدد کے دو واقعات پر پولیس نے ایکشن لے لیا۔

ڈیفنس سی کی حدود میں سکیورٹی گارڈ پرتشدد کرنے والے دو مرکزی ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔ ایس پی کینٹ کا کہنا ہے کہ گاڑی میں سوار مسلح افراد اورسکیورٹی گارڈ میں تلخ کلامی ہوئی، مسلح افراد نے گاڑی سےاتر کر سکیورٹی گارڈ پر تشدد کیا۔

ایس پی کینٹ ڈیفنس کا کہنا ہے کہ اس واقعہ کے2 مرکزی ملزمان تنزیل اورعدنان کو گرفتارکرلیا، واقعہ میں ملوث دیگرملزمان کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہیں، ڈیفنس بی واقعہ کا مقدمہ درج ہے،تفتیش شروع کردی، دوسرے واقعہ کے ملزمان بھی جلد گرفتار ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے