اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پاکستانی ایٹمی سائنسدان رفیع محمد چوہدری کی زندگی پر فلم بنے گی

03 Aug 2023
03 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی ایٹمی سائنسدان رفیع محمد چوہدری کی زندگی پر مبنی فلم ’رفیع‘ فلم بننے جارہی ہے۔ فلم میں سونیا حسین اورعفان وحید مرکزی کردار ادا کریں گے۔

فلم رفیع میں عفان وحید اور سونیا حسین کی آن سکرین جوڑی دکھائی دے گی ۔ یہ فلم پاکستانی ایٹمی سائنسدان رفیع محمد چوہدری کے زندگی کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کرے گی۔ کامران فائق فلم کی ہدایات دے رہے ہیں ۔

فلم میں ایٹمی سائنسدان کا کردار ادا کرنے والے فن کارعفان وحید نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر فلم کے حوالے سے چند جھلکیوں کو شیئر کیا ہے۔ ان تصاویر میں وہ ایٹمی سائنسدان کے کردار میں دکھائی دے رہے ہیں۔

رفیع محمد چوہدری یکم جولائی 1903 کو پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان کے ممتاز جوہری سائنس دان تھے ۔انہوں نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں فزکس کے پروفیسر کے طور پر بھی اپنی خدمات انجام دیں۔انہیں پاکستان میں نیوکلیئر فزکس ریسرچ کے کلیدی علمبرداروں میں شمار کیا جاتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے