اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزارت مذہبی امور کی سرکاری سکیم کے حاجیوں کو مزید رقم واپسی کی خوشخبری

27 Jul 2023
27 Jul 2023

(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور طلحہ محمود نے سرکاری سکیم کے حاجیوں کو مزید رقم واپس کرنے کی خوش خبری سنا دی۔

وفاقی وزیر طلحہ محمود نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پہلے سرکاری سکیم کے تحت حج کرنے والوں کو 55 ہزار روپے واپس کئے، اب مزید 97 ہزار روپے حاجیوں کو واپس کروں گا۔

طلحہ محمود نے اعلان کیا کہ رقوم کی ادائیگی پیر کے روز سے شروع کر دی جائے گی، کوشش ہے کہ حاجیوں کا جو پیسہ بچ گیا اس کا ایک ایک روپیہ واپس کروں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے