اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نگران صوبائی وزیر بلال افضل کی زیر صدارت اجلاس، سیلابی صورتحال کا جائزہ

26 Jul 2023
26 Jul 2023

(لاہور نیوز) نگران صوبائی وزیر بلال افضل کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں صوبہ بھر میں بارشوں اور سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

بلال افضل نے  پی ڈی ایم اے کنٹرول روم کا معائنہ بھی کیا، ڈی جی پی ڈی ایم اے عمران قریشی نے کنٹرول روم کی ورکنگ بارے نگران صوبائی وزیر کو بریفننگ دی،بریفنگ میں بتایا گیا کہ کنٹرول روم 24 گھنٹے دریاؤں اور بیراجوں پر پانی کے بہاؤ کو مانیٹر کر رہا ہے ۔

 صوبائی وزیر بلال افضل نے کہا کہ تمام محکمے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیاریاں مکمل رکھیں۔ اس موقع پر  کابینہ کمیٹی نے 5000 خیمے خریدنے کی منظوری بھی دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے