اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پی آئی سی میں نامعلوم ملزمان دو نعشیں چھوڑ کر فرار

23 Jul 2023
23 Jul 2023

(لاہور نیوز) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں نامعلوم ملزمان دو افراد کی نعشیں چھوڑ کر فرار ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق نامعلوم ملزمان گزشتہ رات ایک شخص کی لاش تین بجے اور دوسرے کی لاش علی الصبح چھوڑ کر فرار ہوئے ، پولیس نے دونوں افراد کی لاشیں چھوڑنے والے افراد کی تلاش شروع کردی ہے۔

 

پولیس نے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج نکلوا کر ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے، دونوں لاشوں کو ایدھی ایمبولینس کی مدد سے مردہ خانے منتقل کردیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے