اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پاکستان شوبز انڈسٹری کے دو مقبول ستارے ایک فریم میں آنے کو تیار

18 Jul 2023
18 Jul 2023

(ویب ڈیسک) شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی اور پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار ہمایوں سعید نجی ٹی وی کے ڈرامہ سیریل میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔

نجی انٹرٹینمنٹ چینل کی جانب سے ڈرامہ سیریل "جینٹل مین" کا اعلان کردیا گیا جس میں اداکارہ یمنیٰ زیدی اور اداکار ہمایوں سعید پہلی بار ایک ساتھ سکرین پر نظر آئیں گے۔

  حسِام حسین کی ہدایت کاری میں بننے والے ڈرامے "جینٹل مین"  کا سکرپٹ خلیل الرحمان قمر کا تحریر کردہ ہے جب کہ  ڈرامے کو پروڈیوس "ثمینہ ہمایوں سعید" اور "ثنا شاہنواز" نے کیا ہے، تاہم ابھی تک ڈرامے کے مزید کاسٹ ممبرز کا اعلان سامنے نہیں آیا۔

نجی انٹرٹینمنٹ چینل کی جانب سے ڈرامہ سیریل کی پوسٹ پر صارفین اور یمنیٰ کے مداح خوشی کا اظہار کررہے ہیں، ایک صارف نے لکھا کہ یمنیٰ کے لیے بہت ایکسائٹڈ ہوں، بیسٹ آف لک یمنیٰ اینڈ ہمایوں۔

ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ کب سے یمنیٰ کے نئے ڈرامے کے انتظار میں ہوں مزید انتظار مشکل ہو رہا ہے، دیگر کئی صارفین بھی ڈرامے اور اس کی کاسٹ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کررہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے