اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ ریشم نے پاکستانی عوام سے بڑا شکوہ کردیا

17 Jul 2023
17 Jul 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام اپنے اداکاروں سے زیادہ بھارتی اداکاروں کی عزت کرتے ہیں ۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ ریشم کا کہنا تھا کہ ہمسایہ ملک بھارت نے جو چاہا وہ حاصل کرلیا، اپنی فلمیں دکھا دکھا کر ایسا کردیا  ہے کہ پاکستانی عوام شاید ہماری اتنی عزت نہیں کرتے جتنا بھارتی اداکاروں کی کرتے ہیں۔

اداکارہ ریشم کا مزید کہنا تھا کہ جن لوگوں کے لیے ہم محبت سے کام کرتے ہیں اور آج تک اپنے عوام پر صدقے واری جاتے ہیں یہی عوام ہمیں خودکشی کرنے پر مجبور کردیتے ہیں۔ سوشل میڈیا نہیں تھا تو سکون تھا اب انسان اذیت میں مبتلا ہوجاتا ہے۔

اداکارہ نے 2022 میں خود پر ہونے والی ٹرولنگ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ چارسدہ میں دریا میں مچھلیوں کو خوراک دینے کے بعد پلاسٹک کی تھیلی دریا میں پھینکنے پر جو ٹرولنگ ہوئی لگتا تھا کہ پوری دنیا کا کچرا پھینک دیا ہے۔ اس غلطی پر معافی مانگ لی تھی لیکن اس کے باوجود لوگوں نے جینا حرام کردیا۔ غلطیاں سب سے ہوتی ہیں،ہم انسان ہیں فرشتہ نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے