اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نئی مردم شماری منظور نہ ہو تو پرانی پر الیکشن ہوتے ہیں، اعظم نذیر تارڑ

17 Jul 2023
17 Jul 2023

(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ نئی مردم شماری منظور نہ ہو تو پرانی منظور شدہ مردم شماری پر الیکشن ہوتے ہیں۔

وفاقی وزیر قانون نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 54 میں دونوں صورتیں موجود ہیں۔

اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ انتخابی اصلاحاتی کمیٹی میں تمام سیاسی جماعتوں کی نمائندگی موجود ہے، انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کی سفارشات آج شام تک منظر عام پر آجائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے