اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اشنا شاہ کا آئی فون 15 کی قیمت پر کیا گیا دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل

16 Jul 2023
16 Jul 2023

(لاہور نیوز) آئی فون 15 کی قیمت جان کر اداکارہ اشنا شاہ کی جانب سے کیا گیا دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔

امریکی موبائل کمپنی ایپل آئی فون ہمیشہ سے ہی لوگوں کو اپنی جانب متوجہ کرتا ہے اس کے فیچرز، موبائل کا ڈھانچہ اور کیمرے کا زبردست معیار سب سے زیادہ پسند کیے جانے کی وجہ ہے جب کہ فون کی سکیورٹی سے بھی لوگ مطمئن ہوتے ہیں۔پاکستان میں آئی فون 15 کی قیمت تقریباً 4 لاکھ کے قریب ہے جو مختلف رنگوں میں دستیاب ہوگا اور اس کا افتتاح تقریباً دو ماہ بعد ہوگا۔

آئی فون کالے، نیلے، سفید، ہرے، گولڈن رنگ میں تو تھا ہی لیکن آئی فون کی نئی سیریز میں ایک اور رنگ شامل کیا گیا ہے جس کے بعد آئی فون 15 نارنجی رنگ میں بھی دستیاب ہوگا جو سب کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

اشنا شاہ نے سوشل اکاؤنٹ پر اسٹوری لگائی جس میں اداکارہ نے مضحکہ خیز انداز میں آئی فون 15 کی تصویر کے اوپر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ  گزشتہ آئی فون (آئی فون 14) کے لیے میں نے اپنا گردہ بیچا تھا، کیا اب کسی کو تِلی کی ضرورت ہے؟ کیا میں وہ فروخت کرسکتی ہوں؟ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے