اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ناظرین پاکستان کا پہلا نیٹ فلکس پروجیکٹ کب دیکھ سکیں گے؟ بڑی خبر آگئی

07 Jul 2023
07 Jul 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی ڈراموں کے شائقین کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی، آن لائن سٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلکس کے صارفین جلد او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر پاکستانی مواد دیکھ سکیں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کا پہلا نیٹ فلکس پروجیکٹ جلد شروع ہونے والا ہے جس کی کاسٹ میں اداکار فواد خان، اداکارہ ماہرہ خان، اداکار حمزہ علی عباسی اور اداکارہ ہانیہ عامر سمیت دیگر فنکار شامل ہوں گے۔

پہلی پاکستانی نیٹ فلکس سیریز معروف ہدایت کار مومنہ درید کی ہدایت کاری میں تیار کی جائے گی جس کی کہانی ناول نگار فرحت اشتیاق کے ناول ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ پر مبنی ہوگی تاہم اس سیریز کا نام ابھی سامنے نہیں آیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے